پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پہلا تجریہ ،محمدعامر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  جون‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ انگلش کاؤنٹی کلب کی ٹیم کیلئے اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا،میرے خیال میں یہ میرے لئے ایک خوبصورت موسم گرما ہوگا، یہ میرا پہلا تجربہ ہے کہ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے جارہا ہوں جہاں اچھے لوگوں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں پرامید ہو ں کہ میرا یہ سیزن اچھا گزرے گا

اور اچھی کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے خلاف اچھی بالنگ کرنے کی کوشش کروں گا۔محمد عامر نے کہا کہ ایک پروفیشنل کھلاڑی ہونے کی حیثیت سے میرا فرض ہے کہ میں اچھا کھیل پیش کروں۔ اسکے ساتھ لوگوں کو اپنی اچھی کارکردگی سے خوشی فراہم کروں اور جتنا ہوسکے بہتر کھیل پیش کروں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…