جنرل عاصم باجوہ کوشدید صدمہ
صاد ق آباد(آئی این پی +مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی آئی جی آئی ایس پی آر لفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی خوش دامن رضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ان کے آبائی گاؤں صادق آباد عید گاہ میں ادا کی جائیگی۔اس غم کے بائوجود بھی لفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ… Continue 23reading جنرل عاصم باجوہ کوشدید صدمہ