منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

چودھری نثار کا ستار ہ گردش میں ،اہم وزیر نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سندھ کے وزیر برائے صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ قربانی ہوئی ہے مگر قربانی کے تین دن ہوتے ہیں ابھی دو دن باقی ہیں آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ،اگلے دس دن بہت اہم ہیں ۔چودھری نثار کا ستار ہ گردش میں ہے انہیں وزیر اعظم بنتے نہیں دیکھ رہا ،ممکن ہے کہ کوئی اور وفاقی وزیر آئندہ وزیر اعظم ہو۔جو بھی ہو گا وہ پیار ا ہو گا

۔ضیاء کا زمانہ گزر گیا لیکن ضیاء کی باقیات تو باقی ہیں ۔پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ جمہوریت تسلسل سے چلتی رہے میں عمران خان کو مشورہ دو ں گا کہ 2018کے الیکشن تک انتظار کریں ،اس وقت اگر کوئی بد انتظامی ہوئی تو پاکستان کے خلاف پروپیگینڈہ کرنے والوں او ر ناکام ریاست کی انگلیاں اٹھانے والوں کو تقویت ملے گی جو کہ پاکستان کے خلاف ایک سازش ہے اور اس سازش کا پاکستا ن کی تمام جمہوری قوتیں مل کر مقابلہ کریں گی اور پاکستان کی سا لمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی ۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…