جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی ارم عظیم فاروقی کو پارٹی چھوڑنے کا اعلان مہنگا پڑ گیا

datetime 24  اگست‬‮  2016

ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی ارم عظیم فاروقی کو پارٹی چھوڑنے کا اعلان مہنگا پڑ گیا

کراچی(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) کی مستعفی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ انہیں امریکا میں مقیم ایم کیو ایم کے کارکن دھمکیاں دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارم عظیم فاروقی نے ٹوئٹ کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ امریکا میں مقیم ایم کیو… Continue 23reading ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی ارم عظیم فاروقی کو پارٹی چھوڑنے کا اعلان مہنگا پڑ گیا

عامر لیاقت کی ’’اداکاری‘‘ پر جاوید چوہدری کی ’’تالیاں‘‘

datetime 24  اگست‬‮  2016

عامر لیاقت کی ’’اداکاری‘‘ پر جاوید چوہدری کی ’’تالیاں‘‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ‘معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کی قلابازیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی پرفارمنس پر ان کا دل تالیاں بجا کر داد دینے کو کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر عامر… Continue 23reading عامر لیاقت کی ’’اداکاری‘‘ پر جاوید چوہدری کی ’’تالیاں‘‘

بس بہت ہوگیا!عامر لیاقت نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 24  اگست‬‮  2016

بس بہت ہوگیا!عامر لیاقت نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)عامر لیاقت نے ملک چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ایک بیان میں عامر لیاقت نے کہا ہے کہ میں نے ایم کیو ایم اورسیاست چھوڑنے کا واضح اعلان کیا ہے اور اب میں اپنے اس فیصلے سے پیچھے ہر گز نہیں ہٹوں گا انہوں نے عندیہ دیا کہ اگر پریشانیاں بڑھیں تو وہ ملک بھی چھوڑ… Continue 23reading بس بہت ہوگیا!عامر لیاقت نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

فاروق ستار کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں،یہ غلطی ہرگز نہ کرنا،خواجہ آصف نے انتباہ کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2016

فاروق ستار کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں،یہ غلطی ہرگز نہ کرنا،خواجہ آصف نے انتباہ کردیا

لاہور(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو پاکستانی نہیں سمجھتا ٗ وفاداری کا دم بھرنے والے محب وطن نہیں ہوسکتے۔ایک انٹرویومیں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ الطاف حسین کو پاکستانی نہیں سمجھتا جبکہ ان سے وفاداری کا دم بھرنے والے محب وطن نہیں ہوسکتے۔ انہوں… Continue 23reading فاروق ستار کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں،یہ غلطی ہرگز نہ کرنا،خواجہ آصف نے انتباہ کردیا

چمن میں باب دوستی چھٹے روزبھی بند،افغان فورسز نے جواب میں انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 24  اگست‬‮  2016

چمن میں باب دوستی چھٹے روزبھی بند،افغان فورسز نے جواب میں انتہائی قدم اُٹھالیا

چمن(این این آئی )72پاکستانیوں کوڈی پورٹ ،افغان فورسزکے ہاتھوں حراست میں لینے کے بعدپاکستانی مزدوروں کاکہناتھاکہ انہیں فورسزنے تشددکانشانہ بنایااورانتہائی نامناسب رویہ اپنایاگیابعض پاکستانیوں کے پاسپورٹ بھی چھین لینے کے بعدپھاڑدیئے گئے ،چمن میں پاک افغان سرحدپرآمدورفت کے مرکزی گیٹ باب دوستی بدھ کوچھٹے روزبھی بندرہی باب دوستی کھولنے سے متعلق تین فلیگ میٹنگزکے انعقادکے… Continue 23reading چمن میں باب دوستی چھٹے روزبھی بند،افغان فورسز نے جواب میں انتہائی قدم اُٹھالیا

ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شعیب احمد شیخ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،حق میں فیصلہ آگیا

datetime 24  اگست‬‮  2016

ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شعیب احمد شیخ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،حق میں فیصلہ آگیا

کراچی(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) شعیب احمد شیخ کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا۔شعیب شیخ کے وکیل شوکت حیات نے کرمنل پروسیجر کوڈ (سی آر پی سی) کی دفعہ 249 اے کے تحت درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں موقف… Continue 23reading ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شعیب احمد شیخ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،حق میں فیصلہ آگیا

بلدیاتی انتخابات ،سندھ بھر کے نتیجے نے سب کو حیران کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2016

بلدیاتی انتخابات ،سندھ بھر کے نتیجے نے سب کو حیران کردیا

کراچی(این این آئی)بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں اندرون سندھ سے پیپلزپارٹی نے کلین سوئپ کرلیا۔ سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی سمیت مختلف شہروں میں جیالے میئر اور چیئرمین منتخب، تاہم حیدرآباد سے ایم کیو ایم کے میئر اور ڈپٹی میئر منتخب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں میئر اور ڈپٹی میئر انتخابات پر ایم کیو ایم… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،سندھ بھر کے نتیجے نے سب کو حیران کردیا

پیپلزپارٹی بھی میدان میں کود پڑی،حکومت کیلئے بڑی پریشانی کھڑی کرنے کا منصوبہ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  اگست‬‮  2016

پیپلزپارٹی بھی میدان میں کود پڑی،حکومت کیلئے بڑی پریشانی کھڑی کرنے کا منصوبہ،تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف تحریک کیلئے پارٹی ذمہ داران کو تنظیم سازی کا مرحلہ جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے آئندہ ماہ ستمبر سے حکومت مخالف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے اور عوام کو… Continue 23reading پیپلزپارٹی بھی میدان میں کود پڑی،حکومت کیلئے بڑی پریشانی کھڑی کرنے کا منصوبہ،تفصیلات سامنے آگئیں

اہم لیگی رکن اسمبلی مستعفی

datetime 24  اگست‬‮  2016

اہم لیگی رکن اسمبلی مستعفی

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ فنکشنل کے ٹکٹ پر شکار پور سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے والے امتیاز احمد شیخ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے باضابطہ طور پر مستعفی ہوگئے۔ وہ چند روز قبل مسلم لیگ فنکشنل کو خیرباد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں ۔ بدھ کے روزانہوں نے… Continue 23reading اہم لیگی رکن اسمبلی مستعفی