’’یااللہ خیر ‘‘ ایک ہی دن میں دوسری بار ۔۔ ۔ پاکستان زلزے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کا مرکز شمالی علاقہ جات میں پٹن کا مقام تھا زلزلے کی زمین میں گہرائی 9 کلومیٹر اور شدت ریکٹر سکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان کے متعدد… Continue 23reading ’’یااللہ خیر ‘‘ ایک ہی دن میں دوسری بار ۔۔ ۔ پاکستان زلزے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا