جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانے کی کوشش ناکام ہوگئی ،امید ہے کہ شکست خوردہ لوگ اپنی شکست سے سبق سیکھیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ پاناما لیکس پر وزیراعظم نے 22 اپریل کو کمیشن بنانے کے لئے سپریم کورٹ کو خط لکھا تھا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی امید ہے کہ شکست خوردہ عناصر اپنی شکست سے کچھ سبق سیکھیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…