علماء کی تجویز قبول،حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت نے یکم محرم الحرام کو خلیفہ دوئم حضر ت عمرؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ایم پی اے فضل الٰہی نے وزیراعلیٰ کے ساتھ ملاقات کی اور وزیراعلیٰ کو صوبے بھر کے علماء اور مشائخ کی سفارشات پیش کیں جس پر وزیراعلیٰ نے یکم محرم الحرام… Continue 23reading علماء کی تجویز قبول،حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا