جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنماء پر قاتلانہ حملہ بری خبر آ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2016

تحریک انصاف کے اہم رہنماء پر قاتلانہ حملہ بری خبر آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء پر قاتلانہ حملہ ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماء فیصل واڈا اور عمران اسماعیل دونوں گاڑی میں سوار دہلی کالونی سے گزر رہے تھے جہاں نا معلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی تاہم گاڑی بلٹ پروف ہونے کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنماء پر قاتلانہ حملہ بری خبر آ گئی

اگر یہ ہو جائے تووسیم اختر کو رہا کیا جاسکتا ہے، محکمہ داخلہ نے تجویز ددیدی

datetime 26  اگست‬‮  2016

اگر یہ ہو جائے تووسیم اختر کو رہا کیا جاسکتا ہے، محکمہ داخلہ نے تجویز ددیدی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نومنتخب میئر کی پیرول پر رہائی وزیراعلی سندھ دے سکتے ہیں۔ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق میئر کراچی کی درخواست کا انتظار ہے ،درخواست آئی تو قانون کے مطابق فیصلہ کیاجائے گا۔دوسری جانب جیل حکام کے مطابق جیل میں تمام قیدی برابر ہیں،خود سے کوئی سہولت نہیں دے سکتے،نو منتخب میئر ابھی تک… Continue 23reading اگر یہ ہو جائے تووسیم اختر کو رہا کیا جاسکتا ہے، محکمہ داخلہ نے تجویز ددیدی

ڈاکٹر عاصم کیلئے بری خبر, میں یہ کام کسی صورت نہیں کر و ں گا جسٹس ہا ئیکورٹ نے صا ف انکا ر کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کیلئے بری خبر, میں یہ کام کسی صورت نہیں کر و ں گا جسٹس ہا ئیکورٹ نے صا ف انکا ر کر دیا

کراچی (آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالرسول میمن نے ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کی درخواست ضمانتیں سننے سے انکار کر دیا۔ سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر ملزمان کے خلاف 462ارب روپے کی کرپشن کیس سندھ ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے جس پر ملزمان نے ضمانت کیلئے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیلئے بری خبر, میں یہ کام کسی صورت نہیں کر و ں گا جسٹس ہا ئیکورٹ نے صا ف انکا ر کر دیا

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی

datetime 26  اگست‬‮  2016

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راجستھان سے بارش برسانے والا نیا سسٹم(آج)ہفتہ کو پاکستان میں داخل ہوگا۔ کراچی میں ہفتے اتوار کو بارش کی پیش گوئی کی گئی ۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں وقفے وقفے سے 3 سے 4 روز جاری رہیں گی ٗکراچی میں فی الحال اچھی بارش کا… Continue 23reading بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی

ایم کیو ایم کے دفاتر تہس نہس ’ٹھاکر ‘کے بعد ایک اور رینجر افسر کی وڈیو نے دھوم مچا دی

datetime 26  اگست‬‮  2016

ایم کیو ایم کے دفاتر تہس نہس ’ٹھاکر ‘کے بعد ایک اور رینجر افسر کی وڈیو نے دھوم مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فاروق ستار کو گرفتار کرکے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے رینجرز افسر رانا ٹھاکر کے بعد حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے رینجر انسپکٹر اسد کھوسو کی الطاف حسین کے دفاتر پر چڑھائی کی وڈیو نے دھوم مچا دی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے اسد… Continue 23reading ایم کیو ایم کے دفاتر تہس نہس ’ٹھاکر ‘کے بعد ایک اور رینجر افسر کی وڈیو نے دھوم مچا دی

’’چیف جسٹس سب پر بازی لے گئے‘‘ سکول جانے والے بچوں کیلئے فوری یہ کام کریں حکومت کو ایسا حکم جاری کر دیا کہ جان کر خوش ہو جائیں گے

datetime 26  اگست‬‮  2016

’’چیف جسٹس سب پر بازی لے گئے‘‘ سکول جانے والے بچوں کیلئے فوری یہ کام کریں حکومت کو ایسا حکم جاری کر دیا کہ جان کر خوش ہو جائیں گے

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کو سکولوں سے پک اینڈ ڈراپ فراہم کرنے والی گاڑیوں میں سکیورٹی اہلکار تعنیات کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس منصور علی شاہ کہتے ہیں شہریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پنجاب بھرمیں بچوں کے اغوا کے واقعات میں کمی نہیں آرہی۔ 310 بچے… Continue 23reading ’’چیف جسٹس سب پر بازی لے گئے‘‘ سکول جانے والے بچوں کیلئے فوری یہ کام کریں حکومت کو ایسا حکم جاری کر دیا کہ جان کر خوش ہو جائیں گے

بریکنگ نیوز پا کستان کے بڑے شہر میں اچانک تما م بینک بند کر دیے گئے

datetime 26  اگست‬‮  2016

بریکنگ نیوز پا کستان کے بڑے شہر میں اچانک تما م بینک بند کر دیے گئے

راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک)راولپنڈی میں بینک ڈکیتیوں میں اضافے کے بعد پولیس نے شہر کےاکثر بینک بند کرادیے۔ سی پی او نے سیکورٹی انتظامات مکمل ہونے تک بینک بند رکھنے کے احکامات دے دیے۔سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی کہتےہیں کہ بینکس کی اپنی سیکورٹی ناقص ہے ۔بینکس سیکورٹی انتظامات مکمل کریں ۔ بینک تبھی… Continue 23reading بریکنگ نیوز پا کستان کے بڑے شہر میں اچانک تما م بینک بند کر دیے گئے

عوام کیلئے زبردست خوشخبری, گوادر میں چار بڑے کام ہو گئے!!تفصیلی خبر آ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2016

عوام کیلئے زبردست خوشخبری, گوادر میں چار بڑے کام ہو گئے!!تفصیلی خبر آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی )گوادر فری زون میں گذشتہ روز مفاہمت کی چار دستاویزات پر دستخط کئے گئے ، اس موقع پر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو بھی موجود تھے ، اس سلسلے میں خصوصی سیمینار کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ، سیمینار کا اہتمام پورٹ اینڈ… Continue 23reading عوام کیلئے زبردست خوشخبری, گوادر میں چار بڑے کام ہو گئے!!تفصیلی خبر آ گئی

کل ملک بھر میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشین گوئی کر دی

datetime 26  اگست‬‮  2016

کل ملک بھر میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشین گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کہا کہ راجستھان سے بارش برسانے والا نیا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں وقفے وقفے سے 3 سے 4 روز جاری رہیں گی۔محکمہ موسمیات کی تازہ ترین اطلاع کے مطابق ستمبر میں بارشوں کے مزید دو سے تین سلسلوں… Continue 23reading کل ملک بھر میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشین گوئی کر دی