اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 1فرد جاں بحق جبکہ 30زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 1فرد جاں بحق جبکہ 30زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بس کو حادثہ بریک کو فیل ہو جانے کی وجہ سے پیش آیا جس کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ۔حادثہ کشمیر ہائی وے پر جی الیون سگنل کے قریب پیش آیا ۔
’’صبح صبح انتہائی بری خبر ‘‘ خوفناک حاد ثہ ۔۔ ہلاکت ۔۔ درجنوں زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































