جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کاجلسہ ۔۔۔کتنے آدمی ہیں ؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی طرف سے اعلان کردہ یوم تشکرکے موقع پرپریڈگرائونڈکے جلسہ میں شرکاکی تعداد عمران خان کے 30ستمبرکے جلسہ سے زیاد ہ ہے ۔کارکنوں کی زیادہ تعدادکے پیش نظرعمران خان بڑی مشکل سے گاڑی سے باہرآئے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی  ٹی آئی کے آج کے یوم تشکرکے جلسہ میں شرکاکی تعداد عمران خان کے 30ستمبرکے جلسہ سے کئی گنازیاد ہ ہے ۔جبکہ سٹیج پرشیخ رشید اوردیگررہنماپہنچ چکے ہیں اورشرکاکی تعداددیکھ کرحیران رہ گئے ہیں جبکہ مبصرین کادعوی غلط ثابت ہواکہ عمران خان 30ستمبرکے برابربھی لوگ نہیں لاسکیں گے لیکن اب  صورتحال اس کے برعکس ہے اورلوگوں کاٹھاٹھیں مارتاسمندرنظرآرہاہے ۔

xfgs by siasatpk



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…