اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب اینکرپرسن نے وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق سے پروگرام کے آخرمیں پی ٹی آئی کے رہنماشاہ محمود قریشی سے ہاتھ ملانے کی درخواست کی توخواجہ سعدرفیق نے اپناہاتھ شاہ محمودقریشی سے ملانے کےلئے بڑھایاتوشاہ محمود قریشی نے ہاتھ ملانے سے انکارکردیاجس پرخواجہ سعد رفیق نے کہاکہ مجھے بھی ہاتھ ملانے کابھی کوئی شوق نہیں ہے ،میں بھی ایک ڈیموکریٹ ہوں اورمیری ماں اوروالد نے جمہوریت کی خاطرجان دی ۔خواجہ سعدرفیق نے کہاکہ ہاتھ نہ ملانے کی عادت ان کوعمران خان نے سکھائی ہے ۔
Khawaja Saad Rafique Live Show Main Tap Gaye..!! by aman57
شاہ صاحب ہاتھ ملائیں دوستی کریں مگر شاہ محمود نے سعد رفیق سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا،جس پر سعد رفیق تپ گئے پھر کیا ہوا۔۔۔دیکھیں
2
نومبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں