قومی نشریاتی ادارہ سنگین الزامات کی زد میں آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کے نو مختلف ٹی وی چینلز کے چند روز قبل جاری ہونے والے نئے لوگوز چوری اور نقل جیسے سنگین الزامات کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ نئے لوگوز کو ناظرین چربہ سازی قرار دے رہے ہیں۔ اس سلسلے… Continue 23reading قومی نشریاتی ادارہ سنگین الزامات کی زد میں آگیا