ایم پی اے منظر امام کے قتل کا ڈراپ سین،منصوبہ کس نے بنایا؟تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (این این آئی)رکن سندھ اسمبلی منظر امام کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم عاشق نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی منظر امام کے قتل میں گرفتار ملزم عاشق نے تفتیش کے دوران اہم انکشاف کیئے ہیں ۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم عاشق نے… Continue 23reading ایم پی اے منظر امام کے قتل کا ڈراپ سین،منصوبہ کس نے بنایا؟تفصیلات سامنے آگئیں