’’پولیس کی بھاری نفری جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئی ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کا دھرنا جوں جوںقریب آتاجا رہاہے ویسے ویسے سیاسی ماحول میں ہلچل بڑھتی جا رہی ہے ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو گرفتار کر نے کیلئے پولیس کی بھاری نفری انکے گھر کے باہر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل… Continue 23reading ’’پولیس کی بھاری نفری جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئی ‘‘







































