شربت گل کی گرفتاری ، افغان حکومت میدان میں کود پڑی
پشاور( آن لائن ) افغان حکومت نے عالمی شہرت یافتہ خاتون شربت گل کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کو پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور میں افغان قونصلیٹ کے ایک عہدیدار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کہ افغان حکومت اس معاملے پر… Continue 23reading شربت گل کی گرفتاری ، افغان حکومت میدان میں کود پڑی







































