دھرنے سے قبل ہی تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرگئی ،بڑارہنماچھوڑگیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، ن لیگ کے بھی 2 شیر تیر کے آگے ڈھیر ہوگئے۔کراچی کے علاقے ملیر سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سردار جام کریم نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔مسلم لیگ نواز کے ایم پی اے شفیع جاموٹ کے 2 بھتیجوں محمود… Continue 23reading دھرنے سے قبل ہی تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرگئی ،بڑارہنماچھوڑگیا





































