ایاز صادق نااہلی کیس ! الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کو توہین عدالت کی بنا پر نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد کردی گئی ، چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ میڈیا پر تو بہت سی باتیں ہوتی ہیں ہر چیز کا نوٹس نہیں لیا جاسکتا۔درخواست پروفیسر وحید نامی شخص کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی… Continue 23reading ایاز صادق نااہلی کیس ! الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا