2نومبرکواسلام آباد میں دھرنا ممکن نہ ہوا تو تحریک انصاف کیا کرے گی؟خبررساں ادارے کے حیرت انگیز انکشافات
لاہور /ملتان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے 2نومبرکو احتجاج کے حوالے سے نئی حکمت عملی بنالی۔ذرائع کے مطابق 2نومبرکواسلام آباد میں دھرنا ممکن نہ ہونے پر تحریک انصاف ملک گیرہڑتال کی کال دے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد میں گرفتاریوں اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعدتحریک… Continue 23reading 2نومبرکواسلام آباد میں دھرنا ممکن نہ ہوا تو تحریک انصاف کیا کرے گی؟خبررساں ادارے کے حیرت انگیز انکشافات







































