اہم شہرمیں ڈبل سواری پرپابندی لگادی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں فائرنگ کے پے در پے واقعات کے بعد شہر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج شام 6 بجے سے کیا جائے گا، پابندی 11 محرم تک جاری رہے گی۔حکومت سندھ نے ڈبل سواری کی… Continue 23reading اہم شہرمیں ڈبل سواری پرپابندی لگادی گئی