قومی اسمبلی کاحلقہ این اے 63،فیصلے کی گھڑی آگئی
جہلم /لاہور( این این آئی)جہلم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63پر ضمنی انتخاب کے لئے آج ( بدھ ) کے روز پولنگ ہو گی ، حکمران جماعت (ن) لیگ کے نوابزادہ مطلوب مہدی اور پی ٹی آئی کے فواد حسین چوہدری میں کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے ۔قومی اسمبلی کی نشست این… Continue 23reading قومی اسمبلی کاحلقہ این اے 63،فیصلے کی گھڑی آگئی