اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اور بلاول بھٹوزرداری ایک ہی کنٹینر پر اکٹھے ہوں ، یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتاایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو آج کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے ہیں
،پیپلز پارٹی پاپا اور پھپو کی پارٹی بن گئی ہے ٗبلاول بھٹو چوری کرنے والوں کا ساتھ دے رہے ہیں،سب کو معلوم ہے کہ آصف زرداری نے کرپشن کی تھی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان اور بلاول بھٹوزرداری ایک ہی کنٹینر پر اکٹھے ہوں ، یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
پیپلز پارٹی پاپا اور پھپو کی پارٹی ۔۔۔! اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں