شہبازشریف نے پہلے کام روکا پھر معافی مانگی،پرویزالٰہی کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ق لیگ کے دور حکومت میں آئی ٹی ٹاور کا ٹھیکہ سرکاری چینی کمپنی نے میرٹ پر حاصل کیا، شہباز شریف نے پہلے کام روکا پھر معافی مانگی۔ چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ سرکاری چائنیز کنسٹرکشن کمپنی نے انٹرنیشنل ٹینڈرنگ میں… Continue 23reading شہبازشریف نے پہلے کام روکا پھر معافی مانگی،پرویزالٰہی کا حیرت انگیز انکشاف







































