قربانی کے مہینے میں سیاسی قربانی بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔ سینئروزیر نے حکمرانوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر تجارت منظور وسان نے کہا ہے کہ قربانی کا مہینہ ہے اور اس مہینے میں سیاسی قربانی بھی ہو سکتی ہے ۔ مودی اگر رائیونڈ جا سکتا ہے تو دھواں کیوں نہیں؟پی پی 127 پیپلز پارٹی کی امانت ہے اور وہ ہمیں ضرور ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading قربانی کے مہینے میں سیاسی قربانی بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔ سینئروزیر نے حکمرانوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی