بہاماس لیکس،یہ کام فوری کیاجائے،بڑا حکم جاری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے میڈیا میں بہاما لیکس کی نشاندہی پر فوری تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ پر کسی کے ساتھ امتیازی برتاؤ نہ کیا جائے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان اور ایف بی آر کی ایک ٹیم کے ساتھ… Continue 23reading بہاماس لیکس،یہ کام فوری کیاجائے،بڑا حکم جاری