خون کو گرما دینے والا پاک فوج کا نیا نغمہ ریلیز
پشاور (این این آئی)پاک فوج نے سوشل میڈیا پر 51 ویں یوم دفاع کی مناسبت سے نیا گانا ’’یاریاں‘‘ ریلیز کردیا ہے جس میں فوج کے دو نوجوان دوستوں کی کہانی پیش کی گئی ہے۔اس گانے کو پاکستانی گلوکار علی ظفر اور عاطف اسلم نے گایا ہے۔’یاریاں‘ نامی اس گانے میں دو دوستوں کی گہری… Continue 23reading خون کو گرما دینے والا پاک فوج کا نیا نغمہ ریلیز