فیصل مسجد میں نماز عید الاضحی کتنے بجےادا کی جائیگی؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل مسجد میں نماز عید الاضحی صبح 7:30 ادا کی جائے گی۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آبا د کی دعوہ اکیڈمی سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نماز عید پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر حکیم ،ڈین فیکلٹی آف شریعہ اینڈ لاء پڑھائیں گے۔