ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری،پیپلزپارٹی کھل کرسامنے آگئی
کراچی (این این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈاکٹر عاصم کو سیاسی قیدی قرار دیدیا ہے، اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کو سیاسی قید میں ایک سال سے زائد ہو گیا ہے ٗوہ لمبے عرصے سے انتقام کا نشانہ بنے ہوئے ہیں ٗدہشت گردوں کی بجائے اپوزیشن کو نشانہ… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری،پیپلزپارٹی کھل کرسامنے آگئی