نواز شریف ہر کیس سے بچ سکتا ہے مگر ان دو سے نہیں،شیخ رشید نے پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نواز شریف ہر کیس سے بچ سکتا ہے مگر سانحہ ماڈل تاؤن کے قتل عام اور پانامہ لیکس سے نہیں بچ سکتا اب حکمرانوں کو ظلم اور کرپشن کا حساب دینا ہو گا ،وقت قریب ہے حکمران سانحہ ماڈل تاؤن کے قتل عام… Continue 23reading نواز شریف ہر کیس سے بچ سکتا ہے مگر ان دو سے نہیں،شیخ رشید نے پیش گوئی کردی