سب ختم ،فاروق ستار نے اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نے ایک بار پھر الطاف حسین سے قطع تعلق کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمارا لندن اور ایم کیوایم کے بانی الطاف صاحب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بات الطاف حسین کے بیانات سے آگے بڑھ گئی ہے،پس پردہ اس ایجنڈے پر کام… Continue 23reading سب ختم ،فاروق ستار نے اعلان کردیا