ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

عدالت نے ایگزیٹ کیس میں شعیب شیخ سمیت دیگرافراد کوجعلی ڈگری مقدمے میں بری کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے ایگزیٹ کیس میں شعیب شیخ سمیت دیگرافراد کوجعلی ڈگری مقدمے میں بری کردیاتفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے سوموارکے روزایگزٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کوناکافی ثبوتوں کی بناپربری کردیاہے جبکہ اس مقدے میں شامل دیگر26افراد کی رہائی کابھی حکم جاری کردیاہے ۔شعیب شیخ ایک بڑے میڈیاگروپ ’’بول ‘‘کے سی ای اوبھی ہیں ۔شعیب شیخ کےخلاف مقدمات کاآغازاس وقت ہواتھاجب نیویارک ٹائمزمیں 2005میں ان کے خلاف ایک جعلی ڈگریوں کاسکینڈل سامنے آیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…