فاروق ستار کاالطاف حسین کو چوتھا خطاب،نیا نام رکھ دیا
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے مصطفی کمال کے بعد الطاف حسین کو قائد سے بانی کے بعد بھائی اور صاحب قرار دیدیا‘ ہفتہ کو یہاں خواجہ اظہار الحسن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا الطاف صاحب… Continue 23reading فاروق ستار کاالطاف حسین کو چوتھا خطاب،نیا نام رکھ دیا