جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کےکارکن کی ایمانداری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواکے وزیراعلی پرویزخٹک نے تلاش ورثاکااعلان کرکے سب کوحیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزوزیراعلی پرویزخٹک اسلام آبادمیں جانے کی کوشش میں صوابی کیمپ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کررہے تھے
تواس دوران انہوں نے اعلان کیاکہ

صوابی بیس کمیپ میں کارکنوں سے خطاب کردوران وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے تلاش ورثاء کا اعلان کرکے بتایاکہ یہاں پرپارٹی کے ایک کارکن نے ایک شناختی کارڈ، ایک قیمتی موبائل فون اور پیسوں سے بھرایک بٹوا لامجھے یہاں سے لاکردیاہے اورانہوں نے اعلان کیاکہ جس بھی شخص کابھی یہ قیمتی سامان ہووہ لے جائے ۔پرویزخٹک نے اس موقع پرکہاکہ اگرکوئی وارث نہ ملاتوشناختی کارڈپرلکھے گئے ایڈریس پرسامان بھیجوادیاجائے گااوراس موقع پروزیراعلی نے پارٹی کارکن کی ایمانداری کوسراہااوراس کوشاباش دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…