بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پانچ ہزارکرسیوں پر10لاکھ افراد؟ن لیگی وزیرکاتحریک انصاف کے جلسہ کے دوران ہی بڑاطنز

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ تحریک انصاف والو!خداکےلئے اپنے جلسے میں 10لاکھ افرادلائو۔خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پرجلسہ گاہ میں 10لاکھ افراد جمع کرنے کے معاملے پرطنزکرتے ہوئے کہاکہ پانچ ہزارکرسیوں پردس لاکھ افراد کیسے بیٹھیں گے ۔انہوں نے کہاتحریک انصاف کے جلسہ گاہ میں 10لاکھ افراد لانے میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…