بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم کے نااہل ہونے پر کیا بڑا کام ہو سکتا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی)وزیراعظم کے نااہل ہونے پر کیا بڑا کام ہو سکتا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑی پیش گوئی کر دی ،(ن) لیگ کے لوگوں کے پاس ہمارے کسی رکن کیخلاف ثبوت ہے تو عدالت میں لیکر آئے ہم سامنا کر نے کیلئے تیار ہیں،، تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلا عات نعیم الحق نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے خلاف جتنے ثبوت ہیں یقین ہے وہ نااہل ہوجائیں گے‘(ن) لیگ کے لوگوں کے پاس ہمارے کسی رکن کیخلاف

ثبوت ہے تو عدالت میں لیکر آئے ہم سامنا کر نے کیلئے تیار ہیں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نعیم الحق نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ نواز شریف عدالت سے نااہل ہوجائیں گے،اگر نواز شریف نااہل ہوتے ہیں تو نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے آئین میں راستہ موجود ہے،پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں بادشاہت ہے جس پر ہم یقین نہیں رکھتے ہیں،ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ وزیر اعظم کے نا اہل ہونے پر نئے انتخابات بھی ہوسکتے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…