بلوچستان ،اقتصادی راہداری میں بھارتی دراندازی ہوئی تو ۔۔۔! چین کی دھمکی نے بھارت میں کھلبلی مچادی
بیجنگ(این این آئی)چین نے بھارت کو واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے بلوچستان یاپاک چین اقتصادی راہداری کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو چین بلا تاخیر اسے منہ توڑ جواب دے گا۔جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان میں حکومت مخالف عناصر کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرسکتا ہے… Continue 23reading بلوچستان ،اقتصادی راہداری میں بھارتی دراندازی ہوئی تو ۔۔۔! چین کی دھمکی نے بھارت میں کھلبلی مچادی