منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پانامہ کیس !سابق چیف جسٹس نےعمران خان کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 7  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) سابق چیف آف پاکستان و پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں قطری شہزادے کے خط کی کوئی اہمیت نہیں،کیس کے لئے کمیشن بنانا ضروری نظرنہیں آ رہا،عدالت خود بھی اس کیس کا فیصلہ کرسکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

افتخارمحمد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی ریٹائرمنٹ میں ابھی وقت ہے،چیف جسٹس 30دسمبر تک مسند پررہ کر فیصلے کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاناما کیس کیلئے کمیشن بنانا ضروری نظرنہیں آ رہا،عدالت خود بھی اس کیس کا فیصلہ کرسکتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس میں قطری شہزادے کے خط کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ پانامہ معاملے میں شریف فیملی کے حق میں قطری شہزادے کا خط نہایت اہمیت کا حامل تھا جس کے ناکارہ ثابت ہونے پر اس کیس میں شریف خاندان پر مشکل وقت بھی آسکتا ہے جس سے تحریک انصاف کیلئے خوش آئند ہو سکتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…