جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید نے اچانک اپنی جائیداد کس کو دینے کا اعلان کر دیا ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس پر کمیشن کی درخواست کرنیوالے سوچیں ،اسسے کچھ نہیں نکلے گا ، ضد کا انجام برا ہوتا ہے ، جب گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلتا تو ٹیڑھی کرنی پڑتی ہے،سوچ رہا ہوں اپنے پیسے بھی شریف خاندان کو دے دوں تاکہ ڈبل ہو جائیں ۔سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثبوت بھی سپریم کورٹ سے نکلیں گے اور تابوت بھی اسی عمارت سے نکلیں گے ۔

جب گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلتا تو ٹیڑھی کرنی پڑتی ہے ،میں بھی سودچ رہا ہوں اپنے سارے پیسے شریف خاندان کو دے دوں تاکہ ڈبل ہو جائیں ۔انہوں نے کہاکہ سارا مسئلہ 12ملین درہم کا ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں گاڑیاں بیچنے سے بھی کروڑوں کا منافع ہو جا تا ہے اس لیے میں سارے کار ڈیلروں سے کہوں گا کہ وہ کاریں شریف خاندان کے ذریعے بیچیں ۔شیخ رشید نے کہا کہ پاناما کیس پر کمیشن کی درخواست کرنے والے سوچیں ۔کمیشن سے کچھ نہیں نکلے گا ۔

لوگ عزت کے خاطر استعفے دے رہے ہیں مگر یہ وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے جمہوریت تباہ ہو رہی ہے اور تالے آزما آجاتے ہیں تاہم یہ نہیں مانتے اور کہتے ہیں جو کرنا ہے کر لوانہوں نے مزید کہا کہ ضد کا انجام برا ہوتا ہے ۔ جب گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلتا تو ٹیڑھی کرنی پڑتی ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…