رائے ونڈمارچ ،ن لیگی وزیرکی عمران خان کوکھلی دھمکی ،تحریک انصاف کے رہنماکادبنگ جواب
گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن ) کے رہنما اوروزیر مملکت عابد شیر علی نے عمران خان کے رائے ونڈ مارچ پر پتھراؤ کی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ پتھراؤ کرنے سے کارکنوں کو نہیں روک سکتے ان کے اپنے جذبات ہیں دوسری جانب عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی،… Continue 23reading رائے ونڈمارچ ،ن لیگی وزیرکی عمران خان کوکھلی دھمکی ،تحریک انصاف کے رہنماکادبنگ جواب