شیخ رشید کی تمام کوششیں ناکام،بُری خبر آگئی
اسلام آباد(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی شریف خاندان کے رائے ونڈ میں رہائش گاہ کے باہر ہونے والے احتجاج میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کو اکٹھا کرنے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ واضح رہے کہ عوامی مسلم لیگ… Continue 23reading شیخ رشید کی تمام کوششیں ناکام،بُری خبر آگئی