احتجاج کے دوران گرفتار ہونیوالے کارکنوں کے ساتھ عمران خان نے کیا، کیا؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے کارکنوں کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا، نوجوانوں کو ایسے سیل میں بند کیا گیا جہاں اوپن ٹوائلٹ تھا، گرفتار کارکنوں پر جیل میں بدترین تشدد کیا گیا، نوجوانوں پر تشدد میں وفاق اور پنجاب حکومت ملوث ہے۔ وہ ہفتہ کو پولیس حراست میں رہنے والے 20کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ان کارکنوں کو اسلام آباد احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے کارکنوں کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا، نوجوانوں کو ایسے سیل میں بند کیا گیا جہاں اوپن ٹوائلٹ تھا، گرفتار کارکنوں پر جیل میں بدترین تشدد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے نوجوانوں کے موبائل فون اور رقم تک ہتھیا لی، نوجوانوں کو جلسہ ختم ہونے کے بعد رہا کیا گیا ، نوجوانوں پر تشدد میں وفاق اور پنجاب حکومت ملوث ہے۔ (ار)
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































