طاہر القادری ،عمران خان اور شیخ رشید، رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہو ر(این این آئی )صوبائی وزیر قانون وپا رلیمانی امورراناثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ طاہر القادری اپنے فارن ایڈ اور عمران خان اپنے سسرالی ایجنڈے میں ناکام ہوں گے ،تمام تر سازشوں کے باوجود پاک چین اقتصاری راہداری منصوبہ بروقت مکمل ہو گا ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت جاری ہے ،عدالت… Continue 23reading طاہر القادری ،عمران خان اور شیخ رشید، رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا