ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

مشاہد اللہ خان کو الزام لگانا بھاری پڑ گیا،ایک ارب روپے ہر جانے کا نوٹس 

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے آف شور کمپنیوں کے الزامات پر ن لیگ کے سینیٹر مشاہداللہ کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رحمن ملک نے اپنے وکیل کو ہدایت دی ہے کہ ن لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے ایک ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا نوٹس ارسال کیا جائے۔رحمان ملک نے کہا ہے کہ سینیٹر مشاہد اللہ نے ان پر اور ان کی لیڈر بے نظیر بھٹو کا نام پاناما پیپرز میں آنے کا جھوٹا الزا م عائد کیا، مشاہد اللہ کا یہ الزام سراسرجھوٹ پر مبنی ہے اور اس میں کوئی صداقت نہیں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…