2نومبر کا دھرنا روکنے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ حرکت میں آگئی 40ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ، ان کا کام کیا ہو گا؟
اسلام آباد( آن لائن )2نومبر کا دھرنا روکنے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ حرکت میں آگئی ۔ انتظامیہ نے شہر بھر میں پولیس کی 40 چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدیں ۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو بنی گالہ جانے سے بھی روکا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دو نومبر… Continue 23reading 2نومبر کا دھرنا روکنے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ حرکت میں آگئی 40ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ، ان کا کام کیا ہو گا؟







































