ہماری حب الوطنی پر شک کرکے ہمیں اس کام پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ۔۔فاروق ستار برس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہماری حب الوطنی پر شک اور ہمیں انگاروں پر چلنے پر مجبور کیا جارہا ہے جبکہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہمارے آباؤاجداد کا اہم کردار ہے مگر آج ہمیں مجرم بنا کر کٹہرے میں کھڑا کیا جارہا ہے… Continue 23reading ہماری حب الوطنی پر شک کرکے ہمیں اس کام پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ۔۔فاروق ستار برس پڑے