پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کاقتل ،کیس نیا رُخ اختیارکرگیا
لاہور( این این آئی)مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے قتل کے مقدمے کو جہلم کی عدالت سے لاہور منتقلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ،درخواست میں آئندہ کارروائی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کے روبرو… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کاقتل ،کیس نیا رُخ اختیارکرگیا