بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

دھرنے میں شرکت ،مسلم لیگ ن نے خیبر پی کے کے سپیکر اسد قیصر کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نے خیبر پی کے کے سپیکر اسد قیصر کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپیکر اسد قیصر کو بلامقابلہ منتخب کیا تھا لیکن وہ مظاہرے میں شرکت کر کے غیرجانبدار نہیں رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن صرف وفاق میں ہی مدمقابل نہیں

بلکہ اب کچھ ایسی ہی صورتحال خیبرپی کے میں بھی بن گئی۔ مسلم لیگ ن وفاقی حکومت کے خلاف کئے جانے والے مظاہرے میں سپیکر خیبرپی کے اسمبلی کی شرکت پر سخت برہم ہے۔ جنہوں نے نہ صرف صوابی انٹرچینج کے قریب وزیراعلی پرویز خٹک کے ساتھ مل کر دھرنے کے لئے جانے والے قافلے کی سربراہی کی بلکہ یوم تشکر ریلی میں وزیراعظم کے خلاف کھٹی میٹھی باتیں بھی کیں۔

ہم نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپیکر کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی دیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی مشاورت جاری ہے اور امکان ہے کہ سڑکوں پر لڑی جانے والی یہ لڑائی اب قانونی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…