جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

استعفیٰ نہیں مانگ رہے ،تحریک انصاف کی قلابازی،نیا موقف سامنے آگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

استعفیٰ نہیں مانگ رہے ،تحریک انصاف کی قلابازی،نیا موقف سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے کہا ہے کہ استعفیٰ نہیں احتساب مانگ رہے ہیں ، ترقی روکنا چاہتے ہیں اور نہ ہی جمہوریت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں،راستوں کو بند کرنے سے ثابت ہو گیا کہ حکومت کس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہے ۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر… Continue 23reading استعفیٰ نہیں مانگ رہے ،تحریک انصاف کی قلابازی،نیا موقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں ایک بارپھر بدنظمی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں ایک بارپھر بدنظمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی احتساب ریلی میں ایک بار پھر کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئر کراس پر تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں کسی بات پر گتھم گتھا ہو گئے ۔لاتوں اور گھونسوں کا بے دریغ استعمال ہوا۔ موقع پر موجود سینئر کارکنان اور لیڈران نے بیچ… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں ایک بارپھر بدنظمی

تحریک انصاف فاؤنڈرگروپ بھی میدان میں کود پڑا،بڑا اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

تحریک انصاف فاؤنڈرگروپ بھی میدان میں کود پڑا،بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف فاؤنڈرگروپ کے زیراہتمام قومی مشاورتی کانفرنس (آج) اتوار کو منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے تحریک انصاف کے بانی عہدیداران اور کارکنان شرکت کریں گے، دن تین بجے اسلام آباد ہوٹل میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں 1997 اور 2002 کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف فاؤنڈرگروپ بھی میدان میں کود پڑا،بڑا اعلان

اپنی رقم چیک کرلیں، لاہور میں بڑا کام ہوگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

اپنی رقم چیک کرلیں، لاہور میں بڑا کام ہوگیا

لاہور (این این آئی) لاہور میں پولیس نے جعلی کرنسی کا دھندہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے قبضے سے ہزاروں روپے مالیت کے جعلی نوٹ اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایچ او گلبرگ ذوالفقار بٹ کے مطابق گلبرگ پولیس نے ملزم شفاقت کو مین بلیوارڈ کے قریب دوران گشت مشکوک ہونے پر… Continue 23reading اپنی رقم چیک کرلیں، لاہور میں بڑا کام ہوگیا

سامعہ شاہد کا قتل،اہم سرکاری افسر گرفتار، حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

سامعہ شاہد کا قتل،اہم سرکاری افسر گرفتار، حیرت انگیز انکشافات

جہلم (این این آئی) پنجاب پولیس نے منگلہ کے علاقے میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد قتل کے مقدمے میں مقامی تھانے کے انچارج کو گرفتار کر لیا۔انسپکٹر عقیل عباس کو اس قتل کے حقائق چھپانے اور ملزمان کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ٗمقامی پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا… Continue 23reading سامعہ شاہد کا قتل،اہم سرکاری افسر گرفتار، حیرت انگیز انکشافات

سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد (الین این آئی)ٹریڈ دویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جدہ، سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تین روزہ بین الاقوامی تجارتی میلے ’’ ہیلتھ اینڈ بیوٹی شو‘‘ میں شرکت کیلئے 19 ستمبر 2016 ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں کاسمیٹکس، پرسنل… Continue 23reading سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

مرادن، کچہری میں خودکش حملہ آور کون تھا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

مرادن، کچہری میں خودکش حملہ آور کون تھا؟حیرت انگیز انکشاف

پشاور(این این آئی) مرادن کی ضلعی کچہری میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، خود کش حملہ اور افغانی باشندہ تھا۔گزشتہ روز مردان کچری میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پولیس نے تیار کر لی ہیں رپورٹ کے مطابق خود کش حملہ آور افغان باشندہ تھا ،… Continue 23reading مرادن، کچہری میں خودکش حملہ آور کون تھا؟حیرت انگیز انکشاف

افغان مہاجرین کی واپسی،بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

افغان مہاجرین کی واپسی،بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سے 600 خاندان وطن واپس پہنچ گئے ٗرواں سال نومبر تک تقریباً تین لاکھ افغان مہاجرین کی واپسی متوقع ہے۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق ملک بھر سے رجسٹرڈ غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری ہے ٗ گذشتہ روز600 خاندان افغانستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ واپس جانے والے… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی،بڑی خوشخبری سنادی گئی

کراچی ہنگامہ ،ایم کیو ایم کو خوشخبری مل گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

کراچی ہنگامہ ،ایم کیو ایم کو خوشخبری مل گئی

کراچی(این این آئی)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 22 اگست کو پریس کلب کے باہر ہنگامہ آرائی بغاوت اور غداری کے مقدمے میں گرفتارایم کیوایم کی تین خواتین کی ضمانت منظورکرلی ہے جبکہ ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جیل اور شاہد پاشا کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم بھی دیاہے۔ہفتہ کوانسداددہشت گردی… Continue 23reading کراچی ہنگامہ ،ایم کیو ایم کو خوشخبری مل گئی