’’یا اللہ مدد ‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
سوات (آئی این پی )مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 محسوس کی گئی جب… Continue 23reading ’’یا اللہ مدد ‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے