15 ستمبر ،پیپلزپارٹی نے ناقابل یقین دعویٰ کردیا
خیرپور(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 15 ستمبر کے بعد دکھائیں گے کہ پیپلز پارٹی کیا ہے اور عوام کس کے ساتھ ہیں۔خیرپور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے ٗجس سے ملکی… Continue 23reading 15 ستمبر ،پیپلزپارٹی نے ناقابل یقین دعویٰ کردیا