جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

میں دن رات دعاکرتارہاکہ ڈونلڈٹرمپ ہی کامیاب ہو،معروف صحافی نے ایسی بات کردی کہ ہیلری کوفیورٹ کہنے والوں کوبھی چپ لگ گئی ،آپ بھی جان کرداددینگے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حفیظ اللہ نیازی نے اپنے ایک تجزیے میں کہاکہ میں دن رات دعاکرتارہاکہ ڈونلڈٹرمپ ہی کامیاب ہو۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی کےلئے دن رات دعاکرتارہاہوں ۔انہوں نے کہاکہ امریکی صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن نے امریکہ کوتوتیسرے گیئرمیں تباہی کے دھانے پرپہنچاناتھا

لیکن اب ٹرمپ امریکہ کوپانچویں گیئرمیں ہی تباہ کردے گا۔حفیظ اللہ نیازی نے کہاکہ ٹرمپ کے پاس حکومت چلانے کاکوئی تجربہ نہیں ہے اس لئے وہ امریکہ کودرپیش اندرونی اوربیرونی مسائل کوحل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ امریکہ میں کوئی بھی حکمران آئے اس کی پالیسیاں مسلمانوں کے لئے ایک جیسی ظالمانہ ہونگی کسی کوخوش ہونے کی ضرور ت نہیں کہ ہیلری کامیاب ہوجاتی توپاکستان کوفائدہ تھا۔حفیظ اللہ نیازی نے کہاکہ دونوں امریکی امیدواراسٹیبلشمنٹ کے تھے اوران کواسرائیل کی پشت پناہی تھی جس کی وجہ سے ایک کامیاب ہوگیااورایک ہارگئی ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…